”حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں”نبی اکرمﷺ عید کے روز عیدگاہ میں آنے جانے کا راستہ تبدیل فرمایا کرتے تھے۔“اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔کتاب العیدین، باب من خالف الطریق اذا رجع یوم العید