روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز عیدین کے مسائل

”حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے باپ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ عید الفطر کے رو ز کھائے بغیر گھر سے نہیں نکلتے تھے اور عید الاضحی کے روز نماز (عید) سے پہلے کوئی چیز تناول نہ فرماتے تھے۔“

اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث447

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز عیدین کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.