18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18
نماز عیدین کے مسائل
”حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہﷺ نماز عیدین اور نماز جمعہ میں
سَبِّع اِسمِ رَبکَ الاَ علٰی (پہلی رکعت میں) اور ھَل اَتَاکَ حَدِیثُ الغَاشَیَة (دوسری رکعت میں) پڑھتے ۔“
اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
کتاب الجمعة، باب مایقرءفی صلاة الجمعة